Description
گاڑی مہینے میں دوبارپشاورسے ڈیرہ اسماعیل خان اوراسلام ابادکے لیے جاتی ہے۔۔۔اے سی چالوہے۔میوزک یاتلاوت سننے کے لیے قیمتی ٹیپ اورگاڑی کاانتہائی کم خرچہ ہے۔۔پیٹرول اورسی این جی دونوں بالکل ٹھیک ہے۔۔گھر کے لیے استعمال کی ہے۔۔۔مجبوری کے تحت بھیج رہا ہوں۔۔میرے پاس گھر میں گاڑی کے لیے جگہ نہیں ہے۔شوقین اورلینے والےڈائریکٹ میرے ساتھ رابطہ کرسکتے ہیں۔پشارکینٹ۔۔
(View phone number)۔شکریہ