Description
Honda 125 model 2012.
فل جینوئن حالت میں ہے ڈبل ٹینکی ٹاپے ہے بلیک کلر ہے فائل کاپی ٹرانسفر لیٹر سب کچھ مکمل موجود ہے فل نیو کنڈیشن میں ہے خریدار حضرات رابطہ کریں۔
نوٹ۔ جس بھائی کو بائک دیکھنا ہو وہ خود لوکیشن والی جگہ پے آئے گا بائک ہم کہیں بھی نہیں لے کر آ سکتے شکریہ
03/15/0/411/711/